تلنگانہ کے وزیربلدی نظم و نسق تارک راماراو نے حیدرآباد میں بس شلٹرس کے
مسائل پر اٹھائے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ شہر میں
ٹریفک کے مسئلہ کے حل
کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔میٹرو ٹرین کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔دوسرا مرحلہ بھی جلد سے جلد مکمل کیا جائے گا۔